ウルドゥー語 اردو

دکانیں اور ادارے بند ہونے کی معلومات

روزانہ کورونا وائرسرس سے دور رہنا

کورونا وائرس سے دور رہنے کے لیے، "صابن سے اپنے ہاتھ دھونا"، "ہجوم جگہ نہیں جانا" اور "صحت کے لیے اچھا کھانا کھانا اور اچ...
دیگر

اگر آپ اپنے شریک حیات یا عاشق سے خوفزدہ ہیں اور گھر میں رہنا مشکل ہے، تو آپ مشورہ کرسکتے ہیں

کیا آپ اپنے شریک حیات یا عاشق سے تشدد (ڈی وی:مارنے، لات مارنے، چیخنے یا خوفناک دھمکی دینے وغیرہ) کا شکار ہیں؟ آپ فون، ای...
کام / کاروبار

جو تکنیکی انٹرنز (گینو جیشوسے) نَئے کورونا وائراس کی وبا کے اثر سے برخاست کیے گئے ہیں، وہ دوبارہ ملازمت اختیار کرنے کے لیے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

نَئے کورونا وائراس کی وبا کی وجہ سے جاپان میں ملازمت کی حالت پر بہت بڑا اثر پڑا ہے۔ تکنیکی انٹرن (گینو جیشوسے) یا مخصوص ...
ویزا / جاپان میں رہنے کی حیثیت

اہلیت کا سرٹیفکیٹ کی جائز مدت کی توسیع کی گئی ہے۔

 نئے کورونا وائرس کی وبا کے اثر سے جن افراد کو سرٹیفیکیٹ آف ایلیجیبلٹی عطا کی گئی تھی، اب ان کا اُس جائز مدت کے دوران جا...
مالی امداد

کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگار ہونے سے یا تنخوا میں کمی ہونے سے گھر کا کرایہ ادا کرنے میں دقت ہونے کی صورت میں آپ “گھر کے کرایہ کے لیے فنڈ” (Jukyo Kakuho kyufukin) نامی ایک نظام کا استعمال کر سکتے ہیں، جس کے ذریعے حکومت یا بلدیہ آپ کی جگہ گھر کا کرایہ ادا کرے۔

یہ فنڈ بے روزگار افراد کے لیے تیار کیا گیا تھا، جو بغیر مشکلات کے نوکری کی تلاش کر رہے ہوں۔ اور یہ نظام اب ان افراد کے ...
ویزا / جاپان میں رہنے کی حیثیت

اب جلد امیگریشن سروسز کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

امیگریشن سروسز ایجینسی کے دفتر میں بھیڑ لگنے سے خطرناک ہو سکتا ہے۔  نئے کورونا وائرس کے انفیکشن پھیلنے کے ساتھ غیر ملکی ...
کھانے پینے کی چیزیں / ضروریات

خوراک اور زندگی کے لیے ضرورت مصنوعات بہت ہیں! صرف جتنا آپ کو چاہیے، اتنا آپ خریدیۓ۔

دکانوں میں کھانے پینے کی چیزیں اور روزانہ ضروریات کبھی ختم نہیں ہوں گی! اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ جتنا آپ کو ضرورت ہے...
مالی امداد

رہائشی اخراجات ادھار لے سکتے ہیں

 بےروزگار یا وہ افراد جس کی آمدنی کورونا وائرس کی وجہ سے کم ہو چکی ہے، حکومت جاپان سے پیسے ادھار لے سکتے ہیں۔ باوجودیکہ ...
کورونا وائرس سے متعلق مرکز اطلاعات

جب بھی آپ سمجھیں کہ “میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔” تو ۔ ٹوکیو اور اس کے مضافات کے علاقے میں رابطے کے لیے کال سینٹر

※ اِس اطلاع 24 مئی کی ہے جب ٹوکیو اور اِس کے مضافات کے علاقائی بلدیہ نے تیار کی ہے۔ خیال رکھیں کہ اِس کے بعد بھی نئی اطل...
مالی امداد

اگر آپ کے پاس رہائشی کارڈ ہے تو آپ حکومت سے ایک لاکھ ین لے سکتے ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا سے متعلق اپنے معاشی اقدامات کے سلسلے میں حکومت جاپان نے تمام رہائشیوں کو فی کس ایک لاکھ ین نقد دینے ...
タイトルとURLをコピーしました