اہلیت کا سرٹیفکیٹ کی جائز مدت کی توسیع کی گئی ہے۔

 نئے کورونا وائرس کی وبا کے اثر سے جن افراد کو سرٹیفیکیٹ آف ایلیجیبلٹی عطا کی گئی تھی، اب ان کا اُس جائز مدت کے دوران جاپان نہ آ پانے کا امکان ہے۔ اس لیے کچھ عرصے کے لیے اس سرٹیفیکیٹ کی جائز مدت “6 مہینے” کی گئی ہے، جو عام طور پر”3 مہینے”  کے لیے جائز ہوتی ہے۔ یہ اقدام 10 مارچ بروز منگل سے شروع ہو چکا ہے۔

وہ سرٹیفیکیٹ جو 6 مہینے کے اندر جاری کی گئی ہے، ویزا کی درخواست یا جاپان آنے کی درخواست کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سرٹیفیکیٹ کی جائز مدت کی توسیع کا اقدام مندرجۂ ذیل دونوں شرائط کو پورا کرنے والے افراد کے لیے ہے۔

・ایسے افراد جن کو جاپان آنا تھا مگر نئے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے سرٹیفیکیٹ کی جائز مدت کے دوران جاپان نہیں آ سکیں گے۔

・ایسے افراد جو جاپان آنے پر “سرٹیفیکیٹ کی درخواست میں درج کارکردگی کے مطابق کام یا پڑھائی وغیرہ کرنے” کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔

جو سرٹیفیکیٹ ویزا کی درخواست دینے پر یا درخواست کے بعد ویزا ملنے تک جائز مدت ختم ہو گیا ہو وہ بھی توسیع کی جا سکتی ہے۔

(نوٹ) ویزا کی درخواست اوورسیز مشن (سفارت خانہ، قونصل خانہ) میں دے دیجیے۔                           ویزا کی درخواست کے لیے ایسی سرٹیفیکیٹ استعمال کرنے کی صورت میں جو حوالگی کے بعد 3 مہینے سے زیادہ مدت گزر گئی ہے،  تو اس کے ساتھ ایک دستاویز بھی پیش کیجیے جو “سرٹیفیکیٹ کی درخواست میں درج کارکردگی کے مطابق کام یا پڑھائی وغیرہ کرنے” کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔ اس دستاویز کا اختیاری فارم ہے۔

رابطے کے لیے

غیر ملکی باشندوں کے لیے مرکز معلومات (پیر تا جمعہ، ساڑھے 8 بجے صبح تا سوا 5 بجے شام)

فون نمبر : 013904-0570

فون نمبر : 7112-5796-03 (IP,PHS,غیر ممالک سے)

مقامی ریجنل امیگریشن بیورو

ساپورو ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر: 7502-261-011
سیندائِ ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر:6076-256-022
ٹوکیو ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر:034259-0570
فون نمبر:7234-5796-03 (IP,PHS,غیر ممالک سے)
یوکوہاما ڈسٹر کٹ امیگریشن آفس فون نمبر:1720-769-045
ناگویا ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر:2150-559-052
اوساکا ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر:2100-4703-06
کوبے ڈسٹر کٹ امیگریشن آفس فون نمبر:6377-391-078
ہیروشیما ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر:4411-221-082
ٹاکاماٹسو ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر:5852-822-087
فوکواوکا ریجنل امیگریشن بیورو فون نمبر:5420-717-092
ناہا ڈسٹر کٹ امیگریشن آفس فون نمبر:4185-832-098

タイトルとURLをコピーしました