جاپان میں کورونا وائرس سے متعلق معلومات و اطلاعات

یہ ویب سائٹ کورونا وائرس کے بارے میں کئی زبانوں میں معلومات فراہم کرنے کے مقصد سے تیار کی گئی ہے۔
خاص طور پر جاپان میں ٹوکیو اور اس کے مضافات کے علاقے کی معلومات فراہم کی جائیں گی۔

یہ ویب سائٹ جاپان میں مقیم غیر ملکی افراد کے لیے طلباء و طالبات نے تیار کی ہے۔ جاپانی حکومت یا کسی بلدیہ جیسے سرکاری ادارے کی تیار کی گئی تو نہیں ہے۔
جب بھی آپ اطلاع یا معلومات کی آرٹیکل پڑھیں گے، تب ضرور اس بات کی چیک کر لیں کہ یہ آرٹیکل کس تاریخ کی ہے۔


کورونا وائرس سے متعلق نئی اطلاع و معلومات

【21 جون】
25 مئی کو ہنگامی حالت کا اعلان اٹھایا گیا ہے۔
19 جون کے بعد پورے جاپان میں آنے جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔ لیکن وائرس کا خیال تو رکھنا ہی ہوتا ہے۔ جب بھی باہر جاتے ہیں، ماسک پہن رکھیں اور ہاتھ دھونا بھی نہ بھولیے گا۔ اور دوسرے لوگوں سے 2 میٹر کا فاصلہ رکھیں۔
اور اس کے ساتھ ساتھ گرمیوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ پانی تو اپنے پاس رکھ کر جب بھی چاہیں، پی لیں۔ جب بھی دوسروں سے فاصلہ رکھ سکتے ہیں تو ماسک اٹھا کر آرام کریں۔

آپ کو کس قسم کی معلومات چاہیے۔


ٹویٹر اور فیس بک کے ذریعے سے بھی معلومات حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

نئی آرٹیکل ملے یا نئی زبان میں اطلاع دینے لگے تو آپ کو اس کی خبر ملے گی۔ ضرور فالو کر لیں۔

مزید رابطے کے لیے

کورونا وائرس کے بارے میں کوئی بھی سوال یا پوچھنے کی بات ہو تو درج ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ رکھ سکتے ہیں۔
ای میل ایڈریس covid19.multilingual.jp@gmail.com

اس ویب سائٹ سے متعلق سوال نامہ بھی تیار کیا گیا ہے۔ آپ کے تعاون کا پیشگی شکریہ-


タイトルとURLをコピーしました